اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ،زیر حراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہور نیوز) سی سی ڈی کا گرین ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ،زیر حراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق سی سی ڈی ٹیم ملزم عمران کو برآمدگی کے لئے لے کر جا رہی تھی ،گرین ٹاؤن کے قریب ساتھیوں نے حملہ کر دیا، ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر عمران مارا گیا، اہلکار محفوظ رہے۔

ہلاک ملزم عمران قتل، اقدام قتل، ڈکیتی سمیت سنگین وارداتوں میں ملواث تھا، ہلاک ملزم کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے