اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(ویب ڈیسک) آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5 فیصد کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2025 میں آئی ٹی ایکسپورٹس 437 ملین ڈالر تھیں، جنوری 2026 میں ترسیلات 374  ملین ڈالر رہ گئیں، ماہانہ کمی کے باوجود آئی ٹی شعبے کی مجموعی کارکردگی مضبوط رہی، مالی سال 2025،26 کے پہلے 7 ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جولائی تا جنوری آئی ٹی ترسیلات دو ارب 61 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں آئی ٹی برآمدات دو ارب 17 کروڑ ڈالر تھیں۔

سالانہ بنیاد پر جنوری 2026 میں آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2025 کے 313 ملین ڈالر کے مقابلے میں گزشتہ ماہ ترسیلات 374 ملین ڈالر رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے