اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(لاہور نیوز) سپارکو نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی، چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔

 

 سپارکو ترجمان کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف کروایا گیا ہے جس نے صحرا میں اعلیٰ درستی اور سگنل کی پائیداری کا مظاہرہ کیا۔

ترجمان  کا کہپنا تھا نئی ٹیکنالوجی سے مقام کے تعین میں عام سسٹم کے مقابلے نمایاں بہتری آئی، ریلی ڈرائیورز کو راستوں کی درست ٹریکنگ میں غیر معمولی فائدہ ہوا۔

پاک ایس بی اے ایس آفات کے دوران ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں معاون ہوگا، ٹرانسپورٹ اور ہوا بازی میں محفوظ اور مؤثر نیویگیشن کی سہولت ملے گی، سروے اور نقشہ سازی میں پوزیشننگ کی غلطیوں اور لاگت میں کمی آئے گی،جبکہ جدید سسٹم عوامی تحفظ اور تکنیکی خودانحصاری کو مضبوط بھی کرے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے