اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمن ٹی 20 سیریز: پاکستانی ٹیم کو دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(لاہور نیوز) ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بارش کے باعث میچ 14، 14 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا، پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 14 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض 20 اور عائشہ ظفر 13 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

 

جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ ویمن نے مطلوبہ ہدف 4 گیندیں قبل ہی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، مسلسل دوسری کامیابی کے ساتھ جنوبی افریقہ ویمن کو 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے