اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہائیکورٹ بار کا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی ایوارڈ

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) ایڈوکیٹ جنرل پنجاب محمد امجد پرویز کو شفاف انتخابات کروانے پر لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے اعزازی ایوارڈ دیا گیا .

لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب محمد امجد پرویز کو پنجاب بار کونسل کے شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد میں مؤثر کردار ادا کرنے پر اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر منعقدہ تقریب میں بار عہدیداروں نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے کردار کا کھلے دل سے اعتراف کیا۔ صدر ہائیکورٹ بار اور دیگر عہدیداروں نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب محمد امجد پرویز کو اعزازی ایوارڈ پیش کیا۔

تقریب میں پنجاب بار کونسل کے شفاف انتخابات کے انعقاد میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے تعاون، غیرجانبدارانہ کردار اور قانونی رہنمائی کو خصوصی طور پر سراہا گیا۔

صدر بار سمیت دیگر بار عہدیداروں نے کہا کہ پنجاب بار کونسل کے حالیہ انتخابات میں شفافیت، نظم و ضبط اور قانونی تقاضوں کی مکمل پاسداری دیکھنے میں آئی، جس میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب محمد امجد پرویز کا کردار قابلِ تحسین رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے