اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(لاہور نیوز) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔

11 جنوری کو صبح دس بجے مولانا فضل الرحمان جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع و مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔مولانا فضل الرحمان 11 جنوری کو بعد نماز ظہر جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں ختم بخاری کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

سربراہ جے یو آئی 12 جنوری کو بعد نماز ظہر صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔مولانا فضل الرحمان اس دورے میں علماء کرام، سماجی شخصیات، جماعتی ذمہ داران اور پارٹی ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے میں مرکزی کوآرڈی نیٹر انجینئر ضیاء الرحمان، صوبائی امیر مولانا صفی اللہ، سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار و دیگر بھی ہمراہ ہوں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے