اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خود کشی کی کوشش کرنیوالی نجی یونیورسٹی کی طالبہ زندگی کی جانب لوٹنے لگی

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(لاہور نیوز) خود کشی کی کوشش کرنیوالی نجی یونیورسٹی کی طالبہ زندگی کی جانب لوٹنے لگی۔

میڈیکل بورڈ نے مریضہ کی حالت کو کافی بہتر اور مستحکم قرار دے دیا، پیر کی صبح طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کا آپریشن متوقع ہے۔

چیئرمین میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے طالبہ 2 روز سے بغیر وینٹی لیٹر اور آکسیجن سپورٹ سانس  لے رہی ہے۔

میڈیکل بورڈ کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ مخصوص طبی حالات میں اہلخانہ سے بات چیت شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے