اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شمالی چھاؤنی: گندا نالا سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) شمالی چھاؤنی کے علاقہ صدر گول چکر کے قریب گندا نالا سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاش 30 سالہ شخص کی ہے، موقع پر شناخت نہیں ہو سکی، قانونی کارروائی کے پیش نظر لاش متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے، مردہ خانے منتقل کر دی گئی، لاش کی شناخت اور ہلاکت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے