اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گوجرانوالہ سے لاپتہ ذہنی معذور لڑکی چوکی پولیس میو ہسپتال کو مل گئی

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) گوجرانوالہ سے لاپتہ ذہنی معذور لڑکی چوکی پولیس میو ہسپتال کو مل گئی ۔

پولیس کے مطابق پتہ جوئی کرنے پر معلوم ہوا خاتون کسی وارڈ میں داخل نہیں ، مزید تحقیقات پر ثمینہ گوجرانوالہ کی رہائشی نکلی جو راستہ بھٹک کر لاہور پہنچ گئی۔

چوکی میو ہسپتال نے فیملی سے رابطہ کرکے لڑکی کو ورثا کے حوالے کیا، لڑکی کے بحفاظت ملنے پر ورثاء نے چوکی پولیس میو ہسپتال کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے