اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں سکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کے شیڈول میں ایک اور تبدیلی کی گئی ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار توسیع کر دی گئی ہے، نئی تاریخ کے مطابق امیدوار 26 نومبر 2025 تک اپنی آن لائن درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

شیڈول کے مطابق میرٹ لسٹس کی اشاعت یکم دسمبر 2025 کو سکولوں کے نوٹس بورڈز پر لگی ہوں گی، شکایات کا ازالہ تحصیل لیول کمیٹی کی جانب سے 2 سے 3 دسمبر 2025 تک کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز 4 دسمبر 2025 کو ہوں گے اور فائنل میرٹ لسٹ کی اشاعت 5 دسمبر 2025 کو صبح 10 بجے پورٹل اور سکولوں کے نوٹس بورڈز پر آویزاں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے