اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں دینی مدارس کی رجسٹریشن ہوم ڈیپارٹمنٹ کو دینے کی تیاری

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب رولزآف بزنس میں بڑےپیمانےپرترامیم کامسودہ تیار کر لیا گیا، صوبےمیں دینی مدارس کی رجسٹریشن ہوم ڈیپارٹمنٹ کو دینےکی تیاری جبکہ صوبے میں دینی مدارس کی رجسٹریشن ودیگرمعاملات محکمہ داخلہ دیکھےگا۔

سوسائٹیزرجسٹریشن ایکٹ1860کی ذمہ داری ہوم ڈیپارٹمنٹ کےحوالےکرنیکی تجویز دی گئی، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سےپرانی شق (ڈی) ختم کرنےکی سفارشات کی گئیں، سکول ایجوکیشن سے مدارسِ کے انتظامی معاملات واپس لیےجائیں گے، ترمیمی مسودہ جلد کابینہ کو بھجوایا جائے گا۔

منظوری کے بعد محکموں کے اختیارات میں نمایاں تبدیلیاں ہوں گی، مدارس کے انتظامی امور کی ازسرِنو تقسیم کی تجاویز ایوان وزیر اعلیٰ سے موصول ہوئیں، تبدیلیوں کا مقصد محکماتی دائرہ کار کو واضح اور مؤثر بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے