اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کو معاوضوں کی ادائیگیوں کیلئے لاہور تعلیمی بورڈ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہور نیوز) میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں اساتذہ کومعاوضوں کی ادائیگیوں کیلئے لاہور تعلیمی بورڈ نے سٹاف کی چھٹیاں بند کر دیں۔

7ماہ گزرنے کے باوجود امتحانات کی نگرانی پر مامور ہزاروں اساتذہ کو معاوضہ نہیں ملا تھا، اب لاہورتعلیمی بورڈ نے سپر وائزری سٹاف کو ادائیگیوں کا عمل تیز کر دیا ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق ان میں سے 6500 سپروائزری سٹاف کوان کےاکاؤنٹ میں ادائیگیاں ہوچکی ہیں،جن اساتذہ کوادائیگیاں نہیں ہوئیں ان کے بینک اکاؤنٹ درکارہیں۔

بورڈحکام کے مطابق بورڈسٹاف معاوضےسےمحروم سپروائزری سٹاف کوادائیگیاں کرےگا، سپروائزری سٹاف اپنےبینک اکاؤنٹ جلد از جلد ادارے میں جمع کروائیں، بینک اکاؤنٹ سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سپروائزری سٹاف کوجلدادائیگیاں ہو سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے