اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عوام سے بہتر کوئی نہیں جانتا کس کا کیا سیاسی اعمال نامہ ہے: مریم اورنگزیب

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ضمنی الیکشن کے متعلق اہم پیغام جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ماضی کی انتظامی تباہی، کرپشن، ہر شعبے میں تاریخی بربادی اور حال کی حکومتی کارکردگی، خدمت اور قیادت کی انتظامی صلاحیت کا فرق، ان دو تصویروں سے واضح ہے۔

 انہوں نے اپنے ٹویٹ اکاؤنٹ پر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 کے مختلف پولنگ کیمپس کی ویڈیوز بھی جاری کیں، سینئر صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ عوام سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ کس کا کیا سیاسی اعمال نامہ ہے، عوامی عدالت کا فیصلہ بھی واضح ہے الحمدللہ!۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے