اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پیکٹا بورڈ آف گورنرز اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے پرایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پرنسپل ایچی سن کالج نے بورڈ ممبر شپ سے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفیٰ دیا، بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم کئے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ممبران ایجنڈے بارے آگاہ نہ کرنے اور بے قاعدگیوں پر نالاں ہیں،بروقت ورکنگ پیپرز نہ ملنے سے ممبران اجلاس میں اپنا کردار ادا نہیں کر پاتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے