اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیوی اور بیٹی اغواء کیس: سسرالیوں نے داماد ڈی ایس پی کیخلاف درخواست دیدی

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) برکی کے علاقہ سے اغواء ہونیوالی ماں بیٹی کے اغواء کا الزام سسرالیوں نے اپنے ہی داماد ڈی ایس پی پر لگا دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مغویان کی بازیابی کیلئے درخواست بھی دے دی۔

عثمان حیدر کے سسرالیوں  نے ڈی ایس پی پربیوی، بیٹی کو لاپتہ کرنے کا الزام لگا دیا، ڈی ایس پی کے سسرالیوں نے عثمان حیدر کیخلاف درخواست وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو درخواست دے دی۔ 

تہمینہ شوکت نے الزام لگایا ہے کہ ڈی ایس پی نے خود ہی اپنی بیوی اور بیٹی کو لاپتہ کیا جبکہ انویسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا اور فیملی جھگڑے سمیت مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں، جلد ہی مغویوں کو منظر عام پر  لے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے