اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

400 سے زائد سکولوں کو بنیادی سہولیات کیلئے 10 کروڑ روپےفراہم

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(ویب ڈیسک) صوبے کے 400 سے زائد سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کے فنڈز منتقل کر دیے گئے ہیں۔

ہر سکول کو 25 لاکھ روپے فراہم کیے گئے، جو اضافی کلاس رومز، فرنیچر کی خریداری، چاردیواری اور رنگ و روغن کے کاموں پر استعمال ہو سکیں گے۔

سیلاب سے متاثرہ سکولوں کو بھی فنڈز فراہم کیے گئے تاکہ تعلیمی عمل کو جلد از جلد بہتر بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے