اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو نے کیو آر کوڈ کے ذریعے بل ادائیگی کی سہولت متعارف کرا دی

14 Oct 2025
14 Oct 2025

(لاہور نیوز) لیسکو کی جانب سے کیو آر کوڈ کے ذریعے آن لائن بجلی بل ادائیگی کی سہولت متعارف کروا دی گئی۔

صارفین اب موبائل بینکنگ ایپ سے کیو آر کوڈ سکین کر کے فوری بل ادا کر سکیں گے، لیسکو صارفین کو بینک برانچز یا بل مراکز جانے کی ضرورت نہیں رہے گی، ہر لیسکو بل پر کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کی سہولت دستیاب ہو گی۔

چیف ایگزیکٹو  افسر لیسکو انجینئر  رمضان بٹ نے کہا جدید نظام سے بل ادائیگی مزید تیز، آسان اور محفوظ ہو گی تاہم صارفین کو جدید اور شفاف خدمات فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے