اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کو کبڈی کے میدان میں کھیلنے کا چیلنج کرتے ہیں، چوہدری شافع حسین

05 Oct 2025
05 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ بطور صدر کبڈی فیڈریشن ہم نے ورلڈ کپ جیتا۔

چودھری شافع  حسین نے کہا ہے کہ 2020 میں ہم  نے بھارت کو شکست دے کر فائنل جیتا  تھا، بھارت ہمیشہ کھیلوں میں سیاست لے آتا ہے، بھارت کو کبڈی کے میدان میں کھیلنے کا چیلنج کرتے ہیں، آئندہ سال ملائشیا میں کبڈی ورلڈ کپ کروائیں گے۔

کھیل امن اور محبت کا پیغام ہے مگر بھارتیوں پر جنگی جنون سوار ہے، بھارت کو اپنے چھ طیاروں کی تباہی  ابھی تک نہیں بھولی تاہم کبڈی فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کیلئے ہردم کوشاں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے