اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناقص تفتیش اور سستی پر متعدد انویسٹی گیشن انچارجز کو شوکاز نوٹس

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے ناقص تفتیش اور سستی پر متعدد انویسٹی گیشن انچارجز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔

میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر ایاز حسین  نے بھی شرکت کی، دوران میٹنگ پینڈنگ روڈز،سنگین نوعیت کےزیر تفتیش مقدمات و اشتہاریوں کی گرفتاریوں بارے جائزہ لیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ناقص تفتیش اور سستی کا مظاہرہ کرنیوالے کوٹ لکھپت سمیت متعددانچارجزکوشوکازنوٹس جاری کردیا ،ڈی آئی جی نے کہا بجلی چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئےسپیشل ٹیمیں تشکیل دی جائیں، فنانشل کرائم کے نامزد ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات کو یکسو کیا جائے، سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کو ہرصورت یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے