اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شارلٹس ول اوپن سکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) امریکا میں شارلٹس ول اوپن سکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیاب آغاز کیا ہے۔

پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں دونوں پاکستانی کھلاڑی کامیاب ہو گئے، عاصم خان  نے پہلے میچ میں امریکا کے جے پی ٹیو کو تین ایک سے ہرایا جبکہ اشعب عرفان  نے پہلے راؤنڈ میں مصر کے عمر سعید کو تین دو سے شکست دی۔

واضح رہے کہ راؤنڈ آف سکسٹین میں اشعب عرفان بھارت کے ویر چھوٹرانی سے مقابلہ کریں گے جبکہ عاصم خان کا ٹاپ سیڈ ٹموتھی براؤنیل سے مقابلہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے