اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(لاہور نیوز) باغوں کے شہر لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ہے، تاہم صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی ٹھنڈک نے کچھ آرام کا احساس دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد تک پہنچ گیا ہے، جس کی وجہ سے موسم کچھ حد تک مرطوب محسوس ہو رہا ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران بارش کے امکان سے انکار کیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ گرمی کی شدت برقرار رہنے کا خدشہ ہے۔

شہری گرمی کے اس تسلسل سے پریشان نظر آ رہے ہیں اور کئی افراد  نے بتایا کہ صبح و رات کی ہلکی ٹھنڈک کے باوجود دن کے وقت گرمی کی شدت برداشت کرنا مشکل ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے