اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے 20 اضلاع کے ڈرائیونگ سکولز میں نئے سیمولیٹرز نصب

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کی سربراہی میں ڈرائیونگ سکولز جدت کی طرف گامزن، رواں ماہ صوبہ پنجاب کے 20 اضلاع کے ڈرائیونگ سکولز میں نئے جدید سیمولیٹرز نصب کئے گئے۔

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے مطابق گزشتہ ماہ پنجاب کے صرف 8 اضلاع کے ڈرائیونگ سکولز میں سیمولیٹرز نصب تھے، ابتک پنجاب کے 28 اضلاع کے ڈرائیونگ سکولز میں سیمولیٹر نصب ہو چکے ہیں۔

رواں ماہ 10 باقی اضلاع کے ڈرائیونگ سکولز میں جدید سیمولیٹرز نصب ہو جائیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں سیمو لیٹرز نصب کئے گئے، گوجرانوالہ، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ  اور گجرات میں سیمولیٹرز نصب کئے گئے تھے، روایتی ٹریننگ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔

جدید سیمولیٹرز کی تنصیب کا مقصد بہترین سیکھیں اور محفوظ سفر کریں، پہلے مرلے میں سمیولیٹرز پر، دوسرے مرحلے پر شاہراہوں پر عملی تربیت دی جاتی ہے ، سیمولیٹرز اور شاہراہوں پر عملی تربیت سے طلبہ پراعتماد ڈرائیونگ کرتے ہیں۔

خواتین سیمولیٹرز پر محفوظ ماحول میں باآسانی ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے