اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کبڈی کا کھلاڑی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

07 Sep 2025
07 Sep 2025

(لاہور نیوز) کبڈی کے میدان میں کھلاڑی ماکھا جٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا۔

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین اور سیکرٹری محمد سرور رانا کی جانب سے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

سیکرٹری فیڈریشن محمد سرور نے کہا کہ افسوسناک واقعہ ہمارے علم میں آیا ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے، میدان میں انتقال پر بہت افسوس ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے