اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی اُونچی اُڑان، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 3ہزار 552ڈالر فی اونس کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 23 ہزار 988 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے