اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے پر مستحکم

02 Sep 2025
02 Sep 2025

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3480 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے پر برقرار جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بنا ردو بدل کے 3 لاکھ 17 ہزار 815 روپے پر مستحکم رہی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے