اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1274 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 48 ہزار 617 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے