اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں تاریخ کا بد ترین سیلاب، حکومت کے بروقت اقدامات، سیکڑوں جانیں بچ گئیں

30 Aug 2025
30 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں تاریخ کا بد ترین سیلاب، حکومت کے بروقت اقدامات سے سیکڑوں جانیں بچ گئیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر تمام متعلقہ محکمے متحرک رہے، ساہیوال میں ریسکیو کیلئے ڈرون سرویلنس، مضافاتی علاقوں میں متاثرین کی تلاش کیلئے ڈرونز کا استعمال کیا گیا، سیلابی ریلے میں پھنسے متعدد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔

شیخوپورہ میں بروقت بند باندھنے سے جانیں و مال محفوظ رہا، حکومتی اقدامات سے درجنوں گاؤں، سیکڑوں مویشی اور زرعی زمینیں سیلابوں سے محفوظ رہیں، فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپس میں متاثرین کی بھر پور داد رسی میں مصروف رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے