اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

خاتون بیوروکریٹ مریم خان نئی کمشنر لاہور تعینات

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے خاتون بیوروکریٹ مریم خان کو کمشنر لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آصف بلال لودھی کو کل (بدھ) کے روز ہی کمشنر لاہور کی خالی پوسٹ کا اضافی چارج دیا گیا تھا جو ایک دن بعد ہی ان سے واپس لے لیا گیا اور  اب ان کی جگہ مریم خان کے کمشنر لاہور تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ مریم خان کا تقرر عین اس وقت ہوا جب لاہور ڈویژن تاریخ کے بُرے سیلاب سے دوچار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے