اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریلیف کیمپ میں بچوں کیساتھ کھانا کھایا

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہورنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا کہا ہے، جہاں ریلیف کیمپ میں سیلاب سے متاثرہ بچوں سے اظہار شفقت کیا۔

مریم نواز شریف بچوں کے درمیان دسترخوان پر بیٹھ گئیں اور کھانا بھی کھایا۔ اسی طرح انہوں نے سوہدرہ کے تلاوانہ محلے کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے علاقے میں سیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ساہیوال اور دیگر مضافاتی علاقوں میں متاثرین کی تلاش کے لیے ڈرون کا استعمال بھی جاری ہے۔

ڈرون کے استعمال سے ساہیوال میں زیادہ خطرناک طریقے سے سیلابی ریلے میں گھرے متعدد افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے