اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مالی بے ضابطگیاں: قائمہ کمیٹی نے پی ایچ ایف حکام کو طلب کرلیا

24 Aug 2025
24 Aug 2025

(لاہورنیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس کل ہو گا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی اور رانا مجاہد کو طلب کیا ہے، ہاکی فیڈریشن حکام پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر بھی بریفنگ دیں گے۔پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈی جی یاسر پیر زادہ ہاکی فیڈریشن کے مالی معاملات کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے