اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رضوان کا سی پی ایل میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کیساتھ معاہدہ

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔

محمد رضوان ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ کے باقی ماندہ میچز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

محمد رضوان کو افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل الحق فاروقی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، فضل الحق فاروقی اپنی قومی ٹیم میں شامل ہونے کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر جارہے ہیں۔

تاہم آج بارباڈوس رائلز کے خلاف میچ کے لیے محمد رضوان کی دستیابی ابھی واضح نہیں ہے، یہ پہلا موقع ہے جب وکٹ کیپر بلے باز سی پی ایل میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

رضوان کے علاہ نسیم شاہ اور عباس آفریدی بھی سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ یہ قومی کرکٹر کا دوسرا غیر ملکی ٹی 20 لیگ معاہدہ ہے، اس سے قبل رضوان بگ بیش لیگ کے پندرہویں سیزن کیلئے میلبرن رینیگیڈز سے معاہدہ کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے