اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیاکپ، سہ ملکی سیریز: قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا کل سے دبئی میں آغاز

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہورنیوز)ایشیا کپ 2025 اور ٹرائی نیشن سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم کا پری سیریز کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے پلیئرز 4 مختلف گروپس کی صورت میں آج دبئی پہنچیں گے، پری سیریز کیمپ 27 اگست تک جاری رہے گا، کیمپ کے دوران 22 اور 25 اگست کو دو انٹرا سکواڈ میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کا آغاز 29 اگست سے ہو گا اور فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائے گا، جس کے بعد 9 ستمبر سے ایشیا کپ کا آغاز ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے