اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ: قومی سکواڈ دبئی پہنچ گیا

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہورنیوز)سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی، ایشیا کپ 2025 اور ٹرائی نیشن سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم کا پری سیریز کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا۔

پری سیریز کیمپ 27 اگست تک جاری رہے گا، کیمپ کے دوران 22 اور 25 اگست کو دو انٹرا سکواڈ میچز بھی کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کا آغاز 29 اگست سے ہو گا اور فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائے گا، جس کے بعد 9 ستمبر سے ایشیا کپ کا آغاز ہو گا۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے