اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان محمد حفیظ کی پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پرحیران

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(ویب ڈیسک) سابق کپتان محمد حفیظ نے کیٹیگری اے میں کسی کھلاڑی کو شامل نہ کیے جانے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محمد حفیظ نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو ڈی کیٹیگری میں رکھے جانے پر پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے ٹیسٹ میچز اور سیریز میں فتح دلوانے والے اہم کھلاڑیوں ساجد خان، نعمان علی اور سعود شکیل کو سی کیٹیگری میں رکھے جانے پر بھی حیرانگی کا اظہار کیا۔

محمد حفیظ نے ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کی اہمیت میں کمی کو اس ڈاؤن فال کی بڑی وجہ قرار دیا۔

واضح رہے کہ پی سی بی نے گزشتہ روز 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا تاہم حیرت انگیز طور پر کوئی بھی کھلاڑی اے کیٹیگری میں جگہ نہ بناسکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے