اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم میرٹ پر بن رہی، پرفارمرز کو موقع ملنا خوش آئند ہے: عبدالرزاق

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہورنیوز) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ٹیم کی سوچ کافی مثبت لگ رہی ہے، ہر کوئی پاکستان کے لیے کھیل رہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا ہے کہ تین چار ماہ سے ٹیمیں میرٹ پر بن رہی ہیں، پرفارمرز کو موقع مل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ سلیکٹرز نے اچھی ٹیم کا انتخاب کیا، یو اے ای میں یہ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، ناصرف سہ فریقی ٹورنامنٹ بلکہ ایشیاء کپ بھی پاکستان ٹیم اپنے نام کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے