اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: پاک بھارت میچز، سپانسرشپ اور اشتہارات کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہورنیوز) ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچز کی وجہ سے سپانسرشپ اور اشتہارات کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ٹی وی اشتہار کا ریٹ 10 سیکنڈز کا 16 لاکھ بھارتی روپے ہو گیا جبکہ کوپریزینٹنگ پارٹنرشپ کا ریٹ 18 کروڑ بھارتی روپے ہے۔ایسوسی ایٹ پارٹنرشپ کا ریٹ 13 لاکھ بھارتی روپے رکھا گیا ہے اور اشتہار کے پیکیج کی قیمت 4.48 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیجیٹل ایڈ ریٹس میں کوپریزینٹنگ اور ہائی لائٹس پارٹنر 30، 30 کروڑ بھارتی روپے میں دستیاب ہے جبکہ کوپاورڈ پیکیج 18 کروڑ بھارتی روپے میں دستیاب ہے، رائٹس ہولڈرز کو ایشیا کپ کی ریکارڈ ویور شپ کی اُمید ہے۔

ایشیا کپ 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہو گا، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔پاک بھارت میچ 14 ستمبر کو شیڈولڈ ہے، سپر فور میں ممکنہ دوسرا ٹاکرا 21 ستمبر کو ہو گا جبکہ فائنل میں پہنچنے کی صورت میں پاک بھارت تیسرا ٹاکرا بھی ممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے