اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے مشورے ملنے لگے

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہور نیوز) سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کئے جانے والے سٹار بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کو سابق پیسر تنویر احمد نے ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا۔

تنویر احمد کا کہنا ہے کہ دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہئے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ بابراعظم اور رضوان اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی قدر باقی نہیں رہی تو انہیں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر سوچنا چاہئے، ہمارے سامنے اس حوالے سے ویرات کوہلی کی مثال ہے۔

تنویر احمد  نے موجودہ ٹیم سلیکشن پر بھی تحفظات ظاہر کرتے ہوئے سوالات اٹھائے جبکہ انہوں  نے فخر کی شمولیت پر حیرت کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے