اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

26-2025ء کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

16 Aug 2025
16 Aug 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025ء کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق انڈر 19 اور ایمرجنگ خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز 21 اگست سے کراچی میں ہوں گے،پروگرام کے تحت 3 ستمبر تک ملک بھر میں ٹرائلز منعقد ہوں گے۔

اعلامیے کے مطابق ٹرائلز لاہور، کراچی، راولپنڈی، پشاور، مردان، کوئٹہ، ملتان اور بہاولپور میں ہوں گے، لاہور میں ٹرائلز 25 اگست کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوں گے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق منتخب کھلاڑیوں کو نیشنل انڈر 19 ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا، ٹرائلز میں انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے کم سے کم عمر 12 سال رکھی گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے