اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ میں بھتہ خوری پر فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) سبزی منڈی بادامی باغ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کی زد میں آ کر ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گولیاں لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمی شخص کی شناخت جہانگیر کے نام سے ہوئی، جہانگیر کے بھائی نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔

فائرنگ کا واقعہ پتھاروں، ریڑھیوں سے بھتہ کی رقم جمع کرنے پر پیش آیا، فائرنگ حسین، سمیع اور اسلام دین نامی ملزمان کی جانب سے کی گئی۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے