اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا شیڈول، نوٹیفکیشن جاری

28 Jul 2025
28 Jul 2025

پنجاب میں تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15 اگست سے کھلیں گے، حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں کیلئے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ہو گی جبکہ جمعہ کے روز صبح 11:30 بجے تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

ڈبل شفٹ والے سکول پیر سے جمعرات صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک کھلیں گے، جمعہ کے روز صبح کی شفٹ صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہو گی۔

شام کی شفٹ پیر سے جمعرات دوپہر 2:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک اورجمعہ دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک تعلیمی سر گرمیاں ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے