اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاکستان نے انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان نے انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ کا انعقاد فلپائن میں 20 جولائی سے ہوا تھا۔

ترجمان اٹامک انرجی کمیشن نے بتایا کہ پاکستان کے عبدالرافع پراچہ نے 35 ویں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل حاصل کیا، پاکستان کی ٹیم کی قیادت ڈاکٹر اسما عمران اور ڈاکٹر اسما رحمان نے کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اولمپیاڈ میں مس عیان اسلم نے آنرایبل مینشن حاصل کیا، انٹرنیشنل اولمپیاڈ میں سعدیہ ذوالفقار اور عروج فاطمہ نے بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔

ترجمان کے مطابق فرانس میں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے