اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرایہ دار کی مکان خالی کروانے کی رنجش پر مکان مالک پر فائرنگ

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) مکان خالی کروانے کے رنج پر کرایہ دار ملزمان نے مکان مالک پر سر عام فائرنگ کر دی، فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔

لاہور کے علاقہ شفیق آباد میں مقامی پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، مالک مکان نے عدالتی احکامات پر اپنے کرایہ دار سے مکان خالی کروایا، عدالتی بیلف کے جانے کے بعد ملزموں  نے اسی رنج میں فائرنگ شروع کر دی، ملزموں کی فائرنگ سے گھر کے دروازے پر کھڑا سلامت نامی شہری زخمی ہوا۔

ایس پی سٹی ڈویژن بلال احمد کا کہنا تھا کہ تھانہ شفیق آباد پولیس  نے اطلاع ملنے پر ملزموں کو گرفتار کیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے