اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملازم شوروم سے کروڑوں روپے کی جیولری اور نقدی چوری کر کے فرار

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقے میں چوری کی بڑی واردات، شو روم سے ملازم نے ساڑھے تین کروڑ روپے سے زائد کی جیولری اور نقدی چوری کرلی۔

ایف آئی آر کے مطابق ملازم افتخار نے شوروم میں داخل ہو کر 110 تولہ سونا، دس لاکھ روپے کی نقدی اور اسلحہ چوری کرلیا۔

متن کے مطابق شوروم کے کیمروں سے ملازم چوری کرتا دیکھا گیا، پولیس نے نواب قریشی کی درخواست پر افتخار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی، ملزم کو جلد گرفتار کرکے نقدی اور سونا برآمد کروایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے