اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کی انجری کے باعث پولینڈ ڈائمنڈ لیگ میں شرکت مشکوک

22 Jul 2025
22 Jul 2025

لاہور: (دنیا نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی انجری کے باعث آئندہ ماہ پولینڈ ڈائمنڈ لیگ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق ارشد ندیم کی گزشتہ ہفتے برطانیہ میں پنڈلی کے مسلزکی سرجری ہوئی تھی، ارشد ندیم کا لندن میں ری ہیب جاری ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق اولپمک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا جیولین تھرو کے مقابلوں میں جلد ان ایکشن ہونے کا امکان نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے