اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال چیمپئن ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین انڈر 16 والی بال جیتنے والی ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ترجمان کے مطابق پی ایس بی کیش ایوارڈ پالیسی 2024 کے تحت براعظمی ٹیم ایونٹس کے گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی کو انفرادی انعام کا 30 فیصد دیا جاتا ہے، اس پالیسی کے تحت 12 رکنی سکواڈ کے لیے مجموعی طورپر 72 لاکھ کیش ایوارڈز دیے جائیں گے۔

ترجمان کے مطابق انڈر 16والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا، یہ پالیسی کوچنگ سٹاف کے لیے ٹیم ایوارڈ کا 50 فیصد مختص کرتی ہے، اس طرح کوچنگ سٹاف کو 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم اور کوچنگ سٹاف کو 82 لاکھ روپے کے کیش کا انعام جلد دیا جائے گا۔

واضح رہے پاکستان نے سنسنی خیز فائنل میں ایران کو 2-3 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے