اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف سکواڈ کا اعلان کردیا

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(لاہور نیوز) بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بنگلا دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے والے سکواڈ کو برقرار رکھا ہے ۔بنگلا دیش کے سکواڈ میں کپتان لٹن داس، تنزید حسن، پرویز حسین، نعیم شیخ ، توحید ہردوئی، جاکر علی، شمیم حسین ، مہدی حسن ، ریشاد حسین ، نسیم احمد، تسکین احمد، مستفیض الرحمان ، تنظیم حسن شامل ہیں۔واضح رہے کہ 1پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 20جولائی کو کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے