اپ ڈیٹس
  • 315.00 انڈے فی درجن
  • 317.00 زندہ مرغی
  • 459.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.33 قیمت فروخت : 39.40
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.10 قیمت فروخت : 281.60
  • یورو قیمت خرید: 326.68 قیمت فروخت : 327.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.51 قیمت فروخت : 377.18
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.59 قیمت فروخت : 184.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.32 قیمت فروخت : 201.68
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.84 قیمت فروخت : 1.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.95 قیمت فروخت : 75.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.55 قیمت فروخت : 76.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.40 قیمت فروخت : 919.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 420400 دس گرام : 360400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 385364 دس گرام : 330364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5168 دس گرام : 4435
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور: چینی 190 سے 200 روپے فی کلو تک فروخت

08 Jul 2025
08 Jul 2025

(لاہو رنیوز) لاہور میں فی کلو چینی 190 روپے سے لے کر 200 روپے تک فروخت ہونے لگی۔

لاہور میں بھی چینی کی قیمتوں میں تیزی کنٹرول نہ ہو سکی، اوپن مارکیٹ میں دام بے لگام ہو گئے، شہر کے مختلف علاقوں کے پرچون بازاروں میں چینی 190 سے لے کر 200 روپے کلو تک بکنے لگی، سپلائی چین متاثر ہونے سے دام میں تیزی برقرار ہے، شوگر ملز سے چینی اوسط نرخ 175 روپے فی کلو تک ہے، تھوک مارکیٹ میں چینی کا نرخ 178 سے 180 روپے کلو تک ہے،

لاہور میں چینی کی صورتحال پر انتظامیہ نے پھرتیاں دکھانا شروع کر دیں، انتظامیہ تھوک مارکیٹ اور شوگر ملز سے مہنگی ملنے والی چینی سستے داموں فروخت کرانے کے لئے سرگرم ہو گئی۔

یاد رہے کہ انتظامیہ کی کارروائی پر اکثر دکانداروں نے چینی فروخت کرنا ہی چھوڑ دی ہے، چند ہفتے سے چینی کی طلب بڑھنے سے چینی کاریٹ بڑھا دیا گیا، چینی قیمت کا تعین کرنے کے لئے بنائی کمیٹی دو ماہ سے زائد عرصے میں بھی کام مکمل نہ کر سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے