اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے حزیفہ ارشد نےگولڈ میڈل جیت لیا

06 Jul 2025
06 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

 پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت چکا ہے۔ بھارت مجموعی طور پر میڈل ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔

پاکستان،  بھارت،  سری لنکا، بنگلا دیش، نیپال اور بھوٹان کے کراٹے کاز ایونٹ میں شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے