اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاثانی ایکسپریس ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(لاہور نیوز)لاثانی ایکسپریس ٹرین بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی۔

لاثانی ایکسپریس ٹرین لاہور سے نارووال آرہی تھی، اسی دوران بدومہلی کے قریب ٹرین پٹری سے نیچے اتر گئی۔ 

مسافر وں کا کہنا ہے کہ کم بوگیاں اور مسافر زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے نیچے اتری ہے، پچھلے کئی روز سے لاثانی ایکسپریس پر مسافر کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ لاثانی ایکسپریس پر صرف تین بوگیاں لگائی جاتی ہے تاہم جگہ نہ ہونے کے باعث لوگ چھت پر پر سفر کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے