اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا طوفان، برائلر گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(لاہور نیوز) ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان شہریوں پر بجلی بن کر گر رہا ہے۔

روزمرہ استعمال کی اشیا خصوصاً گوشت، انڈے، پھل اور سبزیاں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں، برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، مارکیٹ میں 16 روپے اضافے کے بعد فی کلو نرخ 498 روپے تک پہنچ چکا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت قدرے مستحکم ہے اور فی درجن نرخ 249 روپے پر برقرار ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 350 روپے میں دستیاب ہے۔

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں نے بھی عوامی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے، مارکیٹ میں ٹینڈے 400 روپے فی کلو، کریلے 160 روپے، بینگن 150 روپے اور آلو 110 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب پھلوں کی قیمتیں بھی ہوشربا حد تک بڑھ چکی ہیں، جہاں الائچی 700 روپے، سیب 600 روپے، پپیتا 500 روپے اور سندھڑی آم 350 روپے فی کلو دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے